جوبائیڈن کا کورونا کی نئی قسم آنے کے بعد لاک ڈاؤن نہ لگانے کا عندیہ

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے کورونا کی نئی قسم آنے کے بعد لاک ڈاؤن نہ لگانے کا عندیہ دے دیا، انہوں نے کہا کہ اومی کرون تشویش کا باعث ہے لیکن گھبراہٹ کی وجہ نہیں۔ امریکی صدرکا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

سپین میں برفانی طوفان سے معمولات زندگی منجمد، شہری گھروں میں محصور

میڈرڈ: طوفان آرون نے سپین میں معمولات زندگی منجمد کر دیئے ، ریکارڈ برف باری سے ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو گیا۔ سپین کے مختلف علاقوں میں برف باری سے ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہے، ٹریفک پولیس اورمقامی مزید پڑھیں

جاپان نے کورونا کی نئی قسم کے باعث تمام غیر ملکیوں کے داخلے پر پابندی لگا دی

ٹوکیو: جاپان نے کورونا وائرس کی نئی قسم “اومی کرون” کے پھیلاؤ کے باعث تمام غیر ملکیوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ جاپان کی حکومت کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

یورپ میں بھارتیوں نے بھی مودی کا بیانیہ مسترد کر دیا

برسلز: یورپ میں بھارتیوں نے بھی نریندر مودی کے بیانیے کو مسترد کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کا بیانیہ دنیا میں بری طرح پٹنے لگا ،نام نہاد ممبئی حملوں پر پراپیگنڈا کرنے کیلئے بھارتی حکومت مزید پڑھیں

کورونا کی نئی قسم: دنیا میں کھلبلی، امریکا کی جنوبی افریقہ سمیت 7 ممالک پر سفری پابندیاں

واشنگٹن: جنوبی افریقہ اور بوٹسوانا سے کورونا وائرس کی نئی قسم منظر عام پر آنے کے بعد دنیا بھر میں کھلبلی مچ گئی۔ امریکا نے بھی جنوبی افریقہ سمیت 7 ممالک پر سفری پابندیاں لگا دیں۔ بحرین نے بھی جنوبی مزید پڑھیں

مصر میں مساجد کے بجلی کے بل نمازیوں کے کھاتے ڈالنے پر تنازع

قاہرہ: مصر کے عوامی حلقوں میں گذشتہ عرصے کے دوران پھیلائی جانے والی اطلاعات نے تنازع کی شکل اختیار کرلی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ریاست نمازیوں سے مساجد کے لیے بجلی کے بل وصول کرے گی۔ حکام نے اس معاملے مزید پڑھیں

کورونا پابندیوں کیخلاف نیدرز لینڈ میں مسلسل تیسرے روز مظاہرے جاری

ایمسٹرڈیم: کورونا پابندیوں کے خلاف نیدرزلینڈ میں مسلسل تیسرے روز مظاہرے جاری ہیں، ڈچ وزیراعظم نے مظاہرین کو “جاہل” قرار دے دیا۔ نیدرزلینڈ میں 13 نومبر سے بعض کورونا پابندیاں دوبارہ نافذ کی گئی تھیں جس کے خلاف مظاہروں کا مزید پڑھیں

کینیڈا میں شدید بارشوں سے نئے طوفان کا خطرہ، شہریوں کو انخلا کے احکامات

اوٹاوا: ز کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں شدید بارشوں سے نئے طوفان کا خطرہ منڈلانے لگا، آفت زدہ علاقوں میں لوگوں کو انخلا کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔ کینیڈین ماہرین موسمیات نے بارش 90 ملی لٹر تک ریکارڈ مزید پڑھیں