کورونا سے مزید 46 افراد جاں بحق، وائرس سے 1644 نئے مریض متاثر

اسلام آباد: کورونا وائرس سے 46 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 11 ہزار 560 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 41 ہزار 31 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے تک اضافے کا امکان، سمری ارسال

اسلام آباد: یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات مزید پڑھیں

آرمی چیف کی امیر قطر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 2 روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے، انہوں نے امیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی سے ملاقات کی، اس موقع پر پاک قطر دفاعی تعاون پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔آئی ایس مزید پڑھیں

پی آئی اے کا ملائشیا میں روکا گیا طیارہ کوالالمپور سے اسلام آباد کیلئے روانہ

کوالالمپور: ملائشیا نے پی آئی اے کے روکے گئے بوئنگ 777 طیارے کو واپسی کی اجازت دے دی جس کے بعد طیارہ اسلام آباد کیلئے روانہ ہو گیا ہے۔ طیارہ آج اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچے گا، بوئنگ 777 کو 2 مزید پڑھیں

وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے نمبر پورے نہیں، احسن اقبال

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی صرف تجویز دی ہے۔ تاہم ہم سمجھتے ہیں موجودہ اسمبلی میں اس کیلئے نمبرز پورے نہیں، ہم کس بنیاد مزید پڑھیں

ننگرہار: کالعدم تنظیم لشکر اسلام کا سرغنہ منگل باغ بم دھماکے میں ہلاک

ننگرہار: کالعدم تنظیم لشکر اسلام کے سرغنہ منگل باغ کی افغانستان کے علاقے ننگرہار میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔خیال رہے کہ حکومت پاکستان نے کالعدم تنظیم لشکر اسلام کے سربراہ منگل باغ اور مزید پڑھیں

نئی امریکی انتظامیہ کیساتھ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے خواہاں ہیں:دفترخارجہ

اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ مل کر کثیر الاجہتی، پائیدار اور دو طرفہ مفاد پر مبنی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا خواہاں ہے۔تفصیل کے مطابق پاکستان نے مزید پڑھیں

چین سے کورونا ویکسین منگوانے کیلئے خصوصی جہاز بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے چین سے کورونا ویکسین منگوانے کیلئے خصوصی ہوائی جہاز بھیجنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق خصوصی جہاز آئندہ ایک دو روز میں چین روانہ ہوگا۔ یہ مزید پڑھیں