امریکا کی جانب سے تائیوان کیلئے براہ راست پہلی فوجی امداد کی منظوری

واشنگٹن : امریکا نے فارن ایڈ پروگرام کے تحت تائیوان کیلئے پہلی براہ راست فوجی امداد کی منظوری دے دی۔ امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان کے مطابق امریکا تائیوان کو 80 ملین ڈالرز مالیت کا فوجی پیکیج دے گا اور مزید پڑھیں

جنوبی افریقا: پانچ منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 70 افراد ہلاک

جوہانسبرگ : جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ میں پانچ منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے اب تک 70 افراد ہلاک اور50 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جوہانسبرگ میں عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پا مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 100 انڈیکس میں 1747 پوائنٹس کی کمی

کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ سٹاک ایکسچینج سمیں شدید مندی کا رجحان جاری ہے۔ آج کاروبار کے آغاز سے ہی سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی دیکھی گئی، پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 1747 پوائنٹس کی کمی کے بعد 100 انڈیکس 44 ہزار مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی نے ضمانتیں منسوخ کرنے کا اقدام چیلنج کردیا

لاہور: پی ٹی آئی چیئرمین نے دہشتگردی کے مقدمات میں ضمانتیں منسوخ کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔درخواستوں میں انسداد دہشت گردی عدالت کے جج، تھانہ گلبرگ اور تھانہ سرور روڈ پولیس کو فریق بنایا گیا ہے۔چیئرمین پی مزید پڑھیں

نیب کا چودھری پرویز الہٰی کو عدالت پیش نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو لاہور ہائی کورٹ میں پیش نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بنچ کے خلاف نظرثانی اپیل مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کو بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات کرنے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد : آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو اپنے بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات کرنے کی اجازت دےدی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنے بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلیفون پر بات مزید پڑھیں

بجلی بلوں کیخلاف ملک گیر احتجاج، جگہ جگہ مظاہرے اور شٹر ڈاؤن ہڑتال

لاہور: ملک کے مختلف شہروں میں بجلی بلوں کے خلاف آج بھی احتجاج کیا جارہا ہے، مظفرآباد میں آج پہیہ جام، پشاور میں بھی شٹرڈاؤن ہڑتال ہے، باغ آزاد کشمیر میں ٹیلرز سلائی مشینیں لے کر سڑکوں پر نکل کر مزید پڑھیں

400 یونٹس والے بجلی صارفین کو ریلیف دینے کیلئے پلان تیار

اسلام آباد: پاکستان نے مہنگی بجلی کے تناظر میں ملکی صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے آئی ایم ایف کے ساتھ ایک پلان شیئر کر دیا جس کے مطابق 400 یونٹس والے بجلی صارفین کو ریلیف دینے کیلئے پلان تیار مزید پڑھیں