جماعت اسلامی کو احتجاج کرنا مہنگا پڑ گیا، پشاور میں مقدمہ درج

پشاور: صوبائی دارالحکومت پشاور میں بجلی کے بلز کی قمیتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کرنے پر جماعت اسلامی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔مقدمے میں کار سرکار میں مداخلت اور روڈ بند کرنے کی دفعات شامل کی گئی مزید پڑھیں

مظفر آباد: کار دریائے نیلم میں جا گری، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق

مظفرآباد: آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد کے نواحی علاقے پٹھکہ چھون کے مقام پر کار حادثے کا شکار ہوکر دریائے نیلم میں جا گری۔ حکام کے مطابق کار مظفرآباد سے گاؤں جھینگ جا رہی تھی کہ رات کے وقت مزید پڑھیں

پاکستان کو مودی کا ہندوستان نہیں بننے دینگے: نگران وزیر مذہبی امور

کراچی: نگران وفاقی وزیر برائے مذہبی امور انیق احمد نے کہا ہے کہ کچھ لوگ پاکستان کا خوبصورت چہرہ تباہ کرنا چاہتے ہیں، لیکن ہم خوبصورت ریاست پاکستان کو مودی کا ہندوستان نہیں بننے دیں گے۔ جامعہ بنوریہ کراچی میں مزید پڑھیں

نگران وفاقی وزیراطلاعات کی گلگت بلتستان میں پاک فوج کی تعیناتی کی تردید

اسلام آباد: نگران وفاقی وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے گلگت بلتستان میں پاک فوج کی تعیناتی کی تردید کر دی۔ اپنے ایک بیان میں مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان میں پاک فوج کی تعیناتی سے متعلق خبریں بے مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کو پاکستان کی عالمی بدنامی کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے: رانا ثناء اللہ

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو پاکستان کی عالمی بدنامی کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں

شفاف الیکشن کروائیں گے، سیاسی دباؤ قبول نہیں کریں گے، نگران وزیر داخلہ سندھ

ٹھٹھہ: نگران وزیر داخلہ سندھ حارث رؤف نے کہا ہے کہ ہم صاف اور شفاف الیکشن کروائیں گے، ہمارے اوپر کسی قسم کا دباؤ نہیں ہے۔ ٹھٹھہ میں مکلی بائی پاس پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیر داخلہ مزید پڑھیں

پرویز الہٰی کی گرفتاری پر اہلیہ نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

لاہور: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چودھری پرویز الہٰی کو گرفتار کرنے پر ان کی اہلیہ نے لاہور ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں نگران حکومت مزید پڑھیں

سیلاب سے تباہی نہ رکی، مزید درجنوں دیہات پانی کی نذر، متاثرین امداد کے منتظر

بہاولنگر، بہاولپور: دریائے ستلج میں سیلاب سے تباہی نہ رکی، مزید درجنوں دیہات پانی کی نذر ہو گئے جبکہ متاثرین امداد کے منتظر کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ دریائے ستلج میں بھوکاں پتن کے مقام پر درمیانے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری کوکسی بھی مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انسانی حقوق کی وکیل ایمان مزاری کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایمان مزاری کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی اور حفاظتی ضمانت کی درخواست پر جسٹس مزید پڑھیں