ریاض اجلاس کے بعد دفاعی معاہدے اور تعیناتی پر سوالات

ہنگامی اجلاس کے اعلامیے میں دفاعی تعاون کو فعال کرنے کی بات ہوئی، جبکہ ممکنہ عسکری تعیناتی کو قومی قوانین سے مشروط کیا گیا۔

ماخذ اور تصویر: بی بی سی اردو۔ مکمل خبر اصل ویب سائٹ پر پڑھیے۔

تبصرے

تازہ ترین پہلے

تبصرے لوڈ ہو رہے ہیں…