کیف: یوکرین میں روس کی بمباری سے ہر طرف تباہی پھیل گئی، ملک کے وسطی حصے کے ایک شاپنگ مال پر حملے کی ڈرون فوٹیج جاری کر دی گئی۔ستائیس جون کو روس نے وسطی یوکرین میں ایک شاپنگ مال پر میزائل حملہ کیا جس میں اٹھارہ افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ ہو گئے تھے، تباہ حال شاپنگ مال کی نئی فوٹیج جاری کی گئی ہے جس میں ہر طرف تباہی ہی تباہی ہے۔یوکرینی صدر نے کہا ہے کہ روس جان بوجھ کر شہریوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک پیج
تازہ ترین
- ترکیہ: صدر اردوان کی جیت کے بعد حامیوں کا جشن، ہزاروں سڑکوں پر نکل آئے
- کوئی ہارا نہیں استنبول جیتا، ملکر ترکیہ کی صدی بنائیں گے: رجب طیب اردوان
- بھارت: ریاست منی پور میں نسلی فسادات، فورسز سے لڑائی میں 40 باغی ہلاک
- اوپن مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
- نواز شریف کی بطور صدر ن لیگ بحالی کی درخواست پر اعتراض عائد
- چیف سیکرٹری کو دھمکانے کا کیس، رانا ثناء پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
- جہانگیر ترین اور عبدالعلیم خان کی ملاقات، ملکی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال