اسلام آباد : کورونا وائرس کے کیسز دوبارہ تیزی سے بڑھنے لگے، ملک بھر میں مثبت کیسز کی شرح 3.19 فیصد تک پہنچ گئی۔نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کے مطابق 24 گھنٹے کے دوران 13 ہزار 644 کورونا ٹیسٹ کیےگئے جس میں کورونا کے مزید 435 کیس رپورٹ ہوئے۔این آئی ایچ کی رپورٹ کے مطابق ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 3.19 فیصد رہی، ملک بھرمیں 24 گھنٹے کےدوران کورونا سے مزید ایک شخص دم توڑگیا۔کورونا سے متاثر 87 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک پیج
تازہ ترین
- کیا موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے چاکلیٹ اہم کردار اداکرسکتی ہے ؟
- ورجینیا کے پہاڑی علاقے میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ
- روپیہ تنزلی کا شکار، اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں ڈالر کی اڑان برقرار
- الیکشن پر متفقہ فیصلہ کرینگے، ملک کو نئی پریکٹس کی بھینٹ نہیں چڑھا سکتے: فضل الرحمان
- جہانگر ترین نے گروپ رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس دوبارہ طلب کر لیا
- پی ٹی آئی میں ہی ہوں ، سنجیدہ مذاکرات کے لیے تیار ہیں : اسد قیصر
- وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال