برازاویلے:کانگو میں شدت پسندوں نے شہریوں پر دھاوا بول دیا، حملے میں 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عوامی جمہوریہ کانگو میں آپریٹوفار دی ڈیویلپمنٹ آف کانگو ملیشیا گروپ کے شدت پسندوں نے نہتے لوگوں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 15 شہری ہلاک ہوئے، نسلی فسادات میں بھی یہی گروپ ملوث رہا ہے۔واضح رہے کہ کوڈیکو ملیشیا گروپ ایک نسل پرست گروپ ہے جو ہیما نامی گروپ کا مخالف ہے، کانگو میں نسلی فسادات کی وجہ سے 15 لاکھ افراد نقل مکانی پر مجبور ہوئے ہیں جبکہ ہزاروں شہری اپنی جانیں بھی گنوا بیٹھے ہیں۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک پیج
تازہ ترین
- کراچی کیلئے بجلی 10.32 روپے فی یونٹ تک مزید مہنگی کرنیکی درخواست
- ممکنہ گرفتاری کا خدشہ: بشریٰ بی بی نے عدالت سے رجوع کر لیا
- اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔
- گوادر میں پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر کوحادثہ ، 2 افسران اور ایک جوان شہید
- پرویز الہٰی کی گرفتاری کا معاملہ ، آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری
- پاکستان واپسی کی تاریخ کے حتمی اعلان کیلئے مشاورت ، نواز ، شہباز ملاقات آج
- آرمی چیف کی تاجروں کوانٹربینک ریٹ میں شفافیت کوفروغ دینے کی یقین دہانی