لندن: چودھری حسین الہٰی نے پی ٹی آئی سے اتحاد ختم کرنے کا اعلان کردیا۔لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری حسین الہٰی نے کہا کہ ہمارے فیصلے وقت کے مطابق غلط ثابت ہورہے ہیں، 9 مئی کو جو کچھ ہوا ناقابل برداشت ہے۔9 مئی کو جو کچھ ہوا اب دل نہیں مان رہا کہ مزید پی ٹی آئی کا ساتھ دوں، چودھری شجاعت حسین ہمارے بڑے ہیں انکی مشاورت سے ہی آگے بڑھیں گے۔ یاد رہے کہ حسین الٰہی چودھری پرویز الٰہی کے ساتھ تحریک انصاف میں شامل ہوئے تھے، حسین الٰہی کے والد وجاہت حسین چند روز قبل تحریک انصاف سے علیحدہ ہوئے تھے۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک پیج
تازہ ترین
- کیا موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے چاکلیٹ اہم کردار اداکرسکتی ہے ؟
- ورجینیا کے پہاڑی علاقے میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ
- روپیہ تنزلی کا شکار، اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں ڈالر کی اڑان برقرار
- الیکشن پر متفقہ فیصلہ کرینگے، ملک کو نئی پریکٹس کی بھینٹ نہیں چڑھا سکتے: فضل الرحمان
- جہانگر ترین نے گروپ رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس دوبارہ طلب کر لیا
- پی ٹی آئی میں ہی ہوں ، سنجیدہ مذاکرات کے لیے تیار ہیں : اسد قیصر
- وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال