پنجاب میں امن و امان کی صورت حال بہتر کرنے کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری

لاہور: سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد پنجاب میں حالات کشیدہ ہوگئے، امن و امان کی صورت حال بہتر کرنے کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی۔
صوبہ پنجاب میں امن و امان کی صورت بہتر کرنے کیلئے نگران پنجاب حکومت نے فوج طلب کرنے درخواست دی تھی۔
محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق پاک فوج کو آرٹیکل 245 کے تحت طلب کیا گیا ہے، پاک فوج ضلعی انتظامیہ کی معاونت کرے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں