لاہور: پنجاب میں ضمنی انتخاب کے بعد جوڑ توڑ کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس بائیس جولائی تک جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔نو منتخب ارکان کا الیکشن کمیشن سے نوٹیفکیشن ہوتے ہی پنجاب اسمبلی میں حلف ہوگا۔رابطوں اور جوڑ توڑ کو یقینی بنانے کے لئے اسمبلی کے اجلاس کو جاری رکھا جائے گا ،بائیس جولائی کو پنجاب اسمبلی کا چالیسواں اجلاس دوبارہ ہوگا ،بائیس جولائی کو پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں وزیر اعلی کا انتخاب عمل میں لائے جائے گا،عدالتی فیصلے کی روشنی میں اسمبلی کے چالیسویں اجلاس کا الگ سے نوٹیفیکشن ہوچکا ہے۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک پیج
تازہ ترین
- کیا موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے چاکلیٹ اہم کردار اداکرسکتی ہے ؟
- ورجینیا کے پہاڑی علاقے میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ
- روپیہ تنزلی کا شکار، اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں ڈالر کی اڑان برقرار
- الیکشن پر متفقہ فیصلہ کرینگے، ملک کو نئی پریکٹس کی بھینٹ نہیں چڑھا سکتے: فضل الرحمان
- جہانگر ترین نے گروپ رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس دوبارہ طلب کر لیا
- پی ٹی آئی میں ہی ہوں ، سنجیدہ مذاکرات کے لیے تیار ہیں : اسد قیصر
- وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال