اسلام آباد: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بھی 22 اگست کو طلب کر لیا گیا۔
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہے، اجلاس پہلے 20 جولائی کو شام چار بجے ہونا تھا تاہم اب مشترکہ اجلاس 22 اگست کو شام چار بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا۔
سپیکر راجہ پرویز اشرف نے شیڈول میں تبدیلی کا نوٹیفیکشن جاری کردیا۔
Load/Hide Comments