اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فون کیا۔گفتگو کے دوران جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیر اعظم کو چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے مذاکرات کے حوالے سے اپنے موقف سے آگاہ کیا۔ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جلد بازی کی بجائے عدالت سے عید کے بعد کا وقت لیا جائے، تحریک انصاف کی سب باتیں ماننی ہیں تو ہم کہاں کھڑے ہوں گے ؟؟۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک پیج
تازہ ترین
- ترکیہ: صدر اردوان کی جیت کے بعد حامیوں کا جشن، ہزاروں سڑکوں پر نکل آئے
- کوئی ہارا نہیں استنبول جیتا، ملکر ترکیہ کی صدی بنائیں گے: رجب طیب اردوان
- بھارت: ریاست منی پور میں نسلی فسادات، فورسز سے لڑائی میں 40 باغی ہلاک
- اوپن مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
- نواز شریف کی بطور صدر ن لیگ بحالی کی درخواست پر اعتراض عائد
- چیف سیکرٹری کو دھمکانے کا کیس، رانا ثناء پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
- جہانگیر ترین اور عبدالعلیم خان کی ملاقات، ملکی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال