روم: موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے اٹلی اور سوئٹزر لینڈ کے درمیان سرحد تبدیل ہونے لگی۔جنوبی سوئٹزر لینڈ کے شہر والیس کی میونسپلٹی زرمت کے جنوب میں واقع تھیوڈل گلیشیئر آہستہ آہستہ اپنی جگہ تبدیل کر رہا ہے۔دونوں ممالک کی سرحدیں گلیشیر کی نکاسی آب والی نالیوں کے ساتھ ساتھ چلتی ہیں اور سیاحوں کی بڑی تعداد اسکیئنگ کی غرض سے یہاں کا رخ کرتی ہے، تاہم گلیشیر پگھلنے کی وجہ سے دونوں ممالک کے بارڈر بدل رہے ہیں۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک پیج
تازہ ترین
- کیا موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے چاکلیٹ اہم کردار اداکرسکتی ہے ؟
- ورجینیا کے پہاڑی علاقے میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ
- روپیہ تنزلی کا شکار، اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں ڈالر کی اڑان برقرار
- الیکشن پر متفقہ فیصلہ کرینگے، ملک کو نئی پریکٹس کی بھینٹ نہیں چڑھا سکتے: فضل الرحمان
- جہانگر ترین نے گروپ رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس دوبارہ طلب کر لیا
- پی ٹی آئی میں ہی ہوں ، سنجیدہ مذاکرات کے لیے تیار ہیں : اسد قیصر
- وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال