لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ماضی میں سپریم کورٹ پر مسلم لیگ ن کے کارکنوں کے حملے کی ویڈیو شیئر کردی۔سابق وزیراعظم کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ماضی میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی جانب سے سپریم کورٹ پر حملے سے متعلق شیئر کی گئی۔ویڈیو کے ساتھ عمران خان نے لکھا کہ یہ ویڈیو شریف مافیا کی پوری حقیقت بیان کرتی ہے جو یہ ہے جنہیں خریدا نہیں جاسکتا انہیں مٹایا جانا ضروری ہے۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک پیج
تازہ ترین
- سیاسی صورتحال: مولانا فضل الرحمان کا پشاور میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ
- سیاسی پینک ختم ہونے کے بعد عوام کو خوشخبریاں مل رہی ہیں: مریم اورنگزیب
- سپریم کورٹ نے عدالتی اصلاحات بل کا پارلیمانی ریکارڈ حاصل کرلیا
- روپے کی قدر میں بہتری، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ریکارڈ کمی
- کیا آئین شہریوں کی کالز ریکارڈنگ کی اجازت دیتا ہے؟ عدالت نے جواب طلب کرلیا
- بلوچستان میں دہشتگردوں کا سکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ، 2 جوان شہید
- سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی گرفتار