لاہور: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ہمیں مذاکرات کا کہنے والے ججز خود تقسیم کا شکار ہیں، ججز پہلے اپنے اندر اتحاد کیلئے مذاکرات کریں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ الیکشن اپنے وقت اکتوبر میں ہوں گے، ججز آپس میں لڑائی کر رہے ہیں اور ہم سے کہہ رہے ہیں صلح کر لو، میرے خیال میں عمران خان جیسے شخص سے مذاکرات نہیں کرنے چاہئیں۔مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما نے کہا ہے کہ چودھری پرویز الہیٰ منتیں کرتے رہے کہ اسمبلی نہ توڑیں، عمران خان نے اسمبلیوں کو توڑ دیا، عمران خان موقع پرست اور سودے باز آدمی ہیں، انہوں نے پرویز الہٰی کو ڈاکو کہا اور اب پارٹی کا صدر بنا دیا۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک پیج
تازہ ترین
- کیا موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے چاکلیٹ اہم کردار اداکرسکتی ہے ؟
- ورجینیا کے پہاڑی علاقے میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ
- روپیہ تنزلی کا شکار، اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں ڈالر کی اڑان برقرار
- الیکشن پر متفقہ فیصلہ کرینگے، ملک کو نئی پریکٹس کی بھینٹ نہیں چڑھا سکتے: فضل الرحمان
- جہانگر ترین نے گروپ رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس دوبارہ طلب کر لیا
- پی ٹی آئی میں ہی ہوں ، سنجیدہ مذاکرات کے لیے تیار ہیں : اسد قیصر
- وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال