کراچی: کراچی میں 1476 بلدیاتی نشستوں کیلئے 16ہزار931 امیدوار میدان میں ہیں جبکہ 14 ہزار 728 امیدواروں کے کاغذات منظور ہو گئے ہیں، 2203 امیدواروں کے کاغذات مسترد ہو چکے ہیں۔کراچی میں بلدیاتی انتخابات کی پولنگ 24 جولائی کو ہوگی، انتخابی شیڈول کے مطابق 25 جون تک اپیلوں پر فیصلے ہونگے، 27 جون کو امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرست جاری ہوگی۔شیڈول کے مطابق 28 جون تک امیدوار دستبردار اور امیدواروں کی نظرثانی فہرست جاری ہوگی،29 جون کو امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کئے جائیں گے۔24 جولائی کو صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک پولنگ ہوگی، سندھ بلدیاتی انتخابات کے نتائج کا اعلان 28 جولائی کو کیا جائے گا۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک پیج
تازہ ترین
- آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، پنشن میں اضافے کا امکان
- ساڑھے 6 ہزار ارب سے زائد مالیاتی خسارے کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا
- آئندہ بجٹ میں 700 ارب سے زائد کے نئے ٹیکسز عائد کرنے کا فیصلہ
- تاپی گیس پائپ لائن منصوبہ خطے کی خوشحالی کا آغاز کرے گا: وزیراعظم
- کیا موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے چاکلیٹ اہم کردار اداکرسکتی ہے ؟
- ورجینیا کے پہاڑی علاقے میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ
- روپیہ تنزلی کا شکار، اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں ڈالر کی اڑان برقرار