لاہور:بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا، قومی کپتان نے ٹی 20 کرکٹ میں سب سے زیادہ دن تک نمبر ون رہنے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔آئی سی سی نے ٹیسٹ، ون ڈےاور ٹی 20 رینکنگ جاری کردی ہے، بابر اعظم بدستور ون ڈے اور ٹی 20 میں نمبر ون کھلاڑی ہیں۔قومی ٹیم کے کپتان نے ٹی 20 رینکنگ میں ویرات کوہلی کے 1013 دن تک نمبر ون کھلاڑی رہنے کا ریکارڈ توڑ دیا ہے ، ون ڈے میں امام الحق جبکہ ٹی 20 رینکنگ میں محمد رضوان کی دوسری پوزیشن برقرار ہے۔بائیں ہاتھ کے فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی ایک درجہ ترقی کے بعد ون ڈے کرکٹ میں تیسرے نمبر پر آگئے ہیں۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک پیج
تازہ ترین
- ترکیہ: صدر اردوان کی جیت کے بعد حامیوں کا جشن، ہزاروں سڑکوں پر نکل آئے
- کوئی ہارا نہیں استنبول جیتا، ملکر ترکیہ کی صدی بنائیں گے: رجب طیب اردوان
- بھارت: ریاست منی پور میں نسلی فسادات، فورسز سے لڑائی میں 40 باغی ہلاک
- اوپن مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
- نواز شریف کی بطور صدر ن لیگ بحالی کی درخواست پر اعتراض عائد
- چیف سیکرٹری کو دھمکانے کا کیس، رانا ثناء پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
- جہانگیر ترین اور عبدالعلیم خان کی ملاقات، ملکی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال