لاہور: قومی کرکٹرز بابراعظم اور محمد رضوان نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ایک اور 50 پلس پارٹنر شپ قائم کر کے نیا ریکارڈ بنا ڈالا۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اور وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کی مجموعی طور پر یہ 19ویں ففٹی پلس شراکت داری ہے جو کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک ورلڈ ریکارڈ ہے۔ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں دوسری سب سے زیادہ 50 پلس پارٹنر شپ کا اعزاز بھارت کے روہت شرما اور کے ایل راہول کے پاس ہے جنہوں نے 15 بار 50 رنز سے زائد کی شراکت داری قائم کی۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک پیج
تازہ ترین
- کراچی کیلئے بجلی 10.32 روپے فی یونٹ تک مزید مہنگی کرنیکی درخواست
- ممکنہ گرفتاری کا خدشہ: بشریٰ بی بی نے عدالت سے رجوع کر لیا
- اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔
- گوادر میں پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر کوحادثہ ، 2 افسران اور ایک جوان شہید
- پرویز الہٰی کی گرفتاری کا معاملہ ، آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری
- پاکستان واپسی کی تاریخ کے حتمی اعلان کیلئے مشاورت ، نواز ، شہباز ملاقات آج
- آرمی چیف کی تاجروں کوانٹربینک ریٹ میں شفافیت کوفروغ دینے کی یقین دہانی