واشنگٹن: امریکا کے صدر جو بائیڈن اور چین کے صدر شی جن پنگ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، دونوں رہنماؤں نے تائیوان سمیت دو طرفہ امور پر تفصیلی گفتگو کی۔وائٹ ہاؤس کے مطابق دونوں رہنماؤں کی گفتگو 2 گھنٹے سے زائد جاری رہی اور باہمی تجارت سمیت متعدد حل طلب امور زیر بحث آئے۔چینی میڈیا کے مطابق صدر شی جن پنگ نے اپنے امریکی ہم منصب کو متنبہ کیا ہے کہ امریکا تائیوان میں مداخلت کرکے آگ سے کھیل رہا ہے، امریکی قیادت کو معلوم ہوگا کہ آگ سے کھیلنے کا انجام جل جانا ہوتا ہے۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک پیج
تازہ ترین
- سیاسی صورتحال: مولانا فضل الرحمان کا پشاور میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ
- سیاسی پینک ختم ہونے کے بعد عوام کو خوشخبریاں مل رہی ہیں: مریم اورنگزیب
- سپریم کورٹ نے عدالتی اصلاحات بل کا پارلیمانی ریکارڈ حاصل کرلیا
- روپے کی قدر میں بہتری، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ریکارڈ کمی
- کیا آئین شہریوں کی کالز ریکارڈنگ کی اجازت دیتا ہے؟ عدالت نے جواب طلب کرلیا
- بلوچستان میں دہشتگردوں کا سکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ، 2 جوان شہید
- سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی گرفتار