اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد: اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے، جس میں چاروں وزرائے اعلیٰ، حکومتی اور اپوزیشن ارکان پارلیمنٹ شریک ہیں۔
قومی سلامتی سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لیے مجموعی طور پر 78 اراکین پارلیمنٹ اور چاروں صوبوں کے وزرائے اعلی کو شرکت کی دعوت دی گئی تھی۔

افغان صورتحال ایجنڈے میں شامل ہے۔ قومی سلامتی اداروں کے سربراہان عوامی نمائندوں کے سوالات کا جواب بھی دیں گے۔ شرکا کو کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات پر بریفنگ دی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں