راولپنڈی: پاکستان کی خاطر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا بڑا اقدام، ملکی معیشت کو سنبھالا دینے کیلئے آرمی چیف نے آئی ایم ایف پیکج دلانے کیلئے امریکہ سے اپیل کردی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے امریکی ڈپٹی سیکرٹری سے ٹیلیفون پر گفتگو کی جس میں انہوں نے اپیل کی ہے کہ امریکہ آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر قرض کا پراسیس تیز کروائے۔واضح رہے کہ تمام چیمبرز اور عوام میں معیشت کے حوالے سے تشویش تھی، اگرآئی ایم ایف پیکج جلدی مل جاتا ہے تو ڈالر کی قیمت میں کمی کا امکان ہے، اس سے پاکستان کو چین اور سعودی عرب سے امداد میں بھی ملے گی۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک پیج
تازہ ترین
- ترکیہ: صدر اردوان کی جیت کے بعد حامیوں کا جشن، ہزاروں سڑکوں پر نکل آئے
- کوئی ہارا نہیں استنبول جیتا، ملکر ترکیہ کی صدی بنائیں گے: رجب طیب اردوان
- بھارت: ریاست منی پور میں نسلی فسادات، فورسز سے لڑائی میں 40 باغی ہلاک
- اوپن مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
- نواز شریف کی بطور صدر ن لیگ بحالی کی درخواست پر اعتراض عائد
- چیف سیکرٹری کو دھمکانے کا کیس، رانا ثناء پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
- جہانگیر ترین اور عبدالعلیم خان کی ملاقات، ملکی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال